
شکارپور:ضلع انتظامیہ،پیپلز پارٹی،سني تحریک اور جماعت اسلامی کی جانب سے ریلیوں کا انقعقاد۔
شکارپور:جماعت اسلامی کی ریلی میں کارکنان اور سول سوسائٹی کے افراد شریک۔
شکارپور:ضلع انتظامیہ کی ریلی میں مختلف محکموں کے اسٹاف کے علاوہ افسران شریک۔
شکارپور:جماعت اسلامی کی ریلی رستم چوک سے سے گھنٹہ گھر چوک تک نکالی گئی .
شکارپور:ریلی کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی سندھ پروفیسر نظام الدین نے کی۔
شکارپور:شرکاء نے کشمیر ہمارا ہے اور ،کشمیر بنے گا پاکستان، سمیت دیگر نعرے لگائے۔
شکارپور:شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر دن کے مناسبت سے نعرے درج تھے
شکارپور:پاکستانی قوم کے دل کشمیریوں کے دلوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ریلی کے شرکاء
شکارپور:کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے، کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ ریلی کے شرکاء
شکارپور:نہتے کشمیریون کی جدوجہد رنگ لائے گی،ان کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی۔
شکارپور:بھارت اب زیادہ دیر تک کشمیر پر اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا۔شرکاء
شکارپور:خطے میں پائدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا مستقل حل ضروی ہے۔ ریلی کے شرکاء
شکارپور:اقوام متحدہ کے قراردادوں پر من و عن عمل کرایا جاٸے۔ شرکا کا مطالبہ
شکارپور:تمام عالم اسلام کو ھم آواز ھو کر بھارتی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانا ھوگا۔ شرکاء
