
سید طارق محمودالحسن عہدہ کا قلمبدان سنبھالنے کے بعد کمالیہ اپنے اباٸی شہر کمالیہ پہنچ گیےکمالیہ،،شہریوں نے رجانہ موٹروے انٹرچینج پر بھرپور اسقبال کیاکمالیہ ،شہریوں نے استقبال کے بعد رجانہ سے کمالیہ تک ریلی کی شکل میں آۓکمالیہ ،کمالیہ پہنچیںنےپر کمالیہ کے لوگوں کی جانب سے مختلف جگہ پر پھول پتیاں اور اشتبازی سے اسقبال کیا،کمالیہ ،رہائش گاہ پر ہنچنے پر میڈیا ٹاک بھی کریں گے
