اہم خبریں

کوہلو : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر میں ریلی اور تقریب

کوہلو : ضلعی انتظامیہ ، محکمہ تعلیم اور سول سوسائٹی کی جانب سے شہر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی ،گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں پروقار تقریب کا انعقاد

کوہلو : ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کشمیر و پاکستانی پرچم اٹھائے ہوئے تھے جبکہ شہر کی فضاء کشمیر بنے گا پاکستان ،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا,,

کوہلو : تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے افسران،اساتذہ کرام قبائلی عمائدین سکولوں کے طلباء سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کوہلو : کشمیر کی عوام پر بھارتی مظالم کی بھرپور انداز میں مذمت

کوہلو : کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ضرور رنگ لائے گی ,, ڈپٹی کمشنر قربان علی مگسی

کوہلو : بھارت نے بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لاکھوں مسلح فوجیوں کو نہتے کشمیریوں پر مسلط کر رکھا ہے ,, ڈپٹی کمشنر کوہلو

کوہلو : کشمیر ی عوام کا مسئلہ انکی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے ,, ڈپٹی کمشنر کوہلو

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More