
گجرات۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ڈی پی او عمر سلامت کے ہمراہ پرچم کشائی کی
گجرات۔ پنجاب پولیس کے دستے نے پرچم کو سلامی دی
گجرات۔ یوم یکجہتی کشمیر تقریب کے شرکاء کا بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مارچ
گجرات۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈی پی او عمر سلامت کی زیر قیادت واک کے شرکا کا جیل چوک تک مارچ
گجرات۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدو جہد میں انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد
گجرات۔ وزیراعظم عمران خان نے ہر فورم پر کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی۔ ڈپٹی کمشنر
گجرات۔ آزادی کشمیریوں کا حق ہے۔ ڈپٹی کمشنر
گجرات۔ اقوام متحدہ کشمیریوں سے حق خود ارادیت کا وعدہ پورا کرے۔ ڈپٹی کمشنر
