
گزشتہ روز نوجوانوں کی لڑائی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا 70 سالہ بزرگ جاں بحق.. زرائع
عارف والا / رمضان ٹاؤن میں گزشتہ روز .علی اور مدثر بٹ نامی دو دھڑوں میں جھگڑا ہوا جس پر پاس ہی کھڑے 70 سالہ اقبال قریشی سکنہ قبولہ کو فائر لگ گیا تھا ..زرائع
عارف والا / اقبال قریشی قبولہ کا رہائشی اور رمضان ٹاؤن میں کرایے کے گھر میں رہائش پذیر تھا اس کو فوری طور پر لاہور ریفر کر دیا گیا جہاں آج صبح بزرگ جاں بحق ہو گیا ..زرائع
عارف والا / پولیس تھانہ سٹی نے دونوں گروپوں کے کچھ افراد کو حراست میں لے لیا ..زرائع
