
کے الیکٹرک کی گاڑی سے بجلی کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی عوام کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ربستان پی ایس 122 سے پی ٹی آئی کا MPA ہے
نو جوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
عوام کا دعوی ہے کے ربستان بھاری رقم کے عوض سائٹ ایریا کے فیکٹری مالکان کو کے الیکٹرک کے ساتھ مل کر چوری کی بجلی فراہم کرتا ہے۔
اس موقع پر گلشن معمار کی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔
ربستان قانونی کاروائی سے اپنے بھائیوں کو بچانے کے لئے اثر و رسوخ استمعال کر رہا ہے
ایس ایچ او کا ایف آئی آر کاٹنے سے انکار ۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ ان شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
عوام گلشن معمار تھانے کہ باہر جمع ہو گئی۔
