
گوادر: صبح 9:30 بجے سے ایران کی جانب سے132kV جیکی گور مین ٹرانسمیشن لائن پر فنی مرمتی کام کے باعث مکران کی بجلی کی سپلائی معطل کی گئی ہے ترجمان کیسکو
گوادر: مند ،تُمپ ،تربت،ہوشاب ، پنجگور،پسنی ،اورماڑہ ،جیونی ،گوادرانڈسٹریل ،گوادر ڈیپ سی پورٹ اور گوادر گرڈاسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئ ہے۔ترجمان کیسکو
ایران کی جانب سے مرمتی کام مکمل ہوتے ہی مکران کے تینوں اضلاع کے تمام گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی دوبارہ بحال کر دی جائے گی ترجمان کیسکو
