
عارف والا / لکی ماڈل سٹی کالونی کمہاراں والا چوک کے مالک چوہدری نعمان ارشد عرف نومی کی الٹس کرولا سلور کلر کی کار گھر کے باہر کھڑی تھی کے رات کے اندھیرے میں نامعلوم چور کار لے اڑے
عارف والا / گاڑی کا نمبر ایل ای سی 31 مالیت 16لاکھ روپے کے قریب تھی
عارف والا / پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی شروع کر دی
