

شکار پور۔سالار مارفانی میں سابقہ رنجش پر 2 گروپوں میں تصادم آ تشی اسلحہ سے فائرنگ کے نتیجہ میں 4 افراد محمد صادق نبی بخش روہلو جاں بحق۔ہوگئے۔پولیس موقع پر مصروف تفشیش۔
Next postکھچی والہ کے نواحی گاوں 172 سیون آر میں نویں جماعت کی طالبہ نے پسٹل سے اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی ختم کرلی طالبہ محمد الیاس جٹ مرحوم کی بیٹی تھی