
صوبائی کابینہ نے متاثرین کی گھروں کی تعمیر کیلئے ایک ارب 33 کروڑ روپوں کی امدادی رقم دینے کی منظوری دے دی جلد سروے کے مطابق حقیقی متاثرین میں امدادی رقم کی چیک تقسیم کرینگے۔ سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ
ہرنائی: 7 اکتوبر2021 کو ہرنائی میں تباہ کن زلزلے سے مہندم شدہ مکانات کی دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے پہلے دن سے ہی میں نے آواز بلند کی اور زلزلہ متاثرین کی بحالی اور انکے مکانات کو دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے ہرفورم پر جدوجہد کی۔ سنیئر صوبائی وزیرحاجی نورمحمد دمڑ
صوبائی کابینہ نے ہرنائی زلزلہ متاثرین کی گھروں کو ازسرنوتعمیر کرنے کیلئے ایک ارب 33 کروڑ روپوں کی امدادی رقم دینے کی منظوری دے دی گئی ہے
جلد سروے کے مطابق حقیقی متاثرین کو گھروں کی تعمیر کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے امدادی رقم کے چیک جلد تقسیم کرینگے زلزلہ متاثرین کیا ہوا وعدہ کو پورا کرکے عملی جامعہ پہنادیا ہے،سنیئر صوبائی
