
ہرنائی: یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے امن کونسل اور جماعت اسلامی نے احتجاجی ریلی نکالی
ہرنائی: احتجاجی ریلی میں چوک سے نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
ہرنائی: یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
ہرنائی: یوم یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء نے مظلوم کشمیریوں کے حق اور بھارت کے خلاف نعرہ بازی
ہرنائی: ریلی کی شرکاء نے پاکستان وکشمیر کے پرچم اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پلے کارڈز ور بینرز اٹھا رکھے تھے
ہرنائی: احتجاجی مظاہرہ کے اختتام پر بھارتی پرچم کو نذر آتش کیا
