اہم خبریں

ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں، سرفراز احمد

پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ پوری قوم کی طرح ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں کیوں کہ معجزہ ہی ہمیں سیمی فائنل میں پہنچاسکتا ہے۔

میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں بھی سرفراز احمد کافی افسردہ نظر آئے، ان کا کہنا تھاکہ جانتے ہیں مشکل ہے مگر کوشش کریں گے، اتنے بڑے مارجن کی توقع نہیں تھی، پانچ سو رنز کرنا آسان نہیں، مگر کوشش کرسکتے ہیں، ویسٹ انڈیز  کے خلاف پرفارمنس سے رن ریٹ خراب ہوا جب کہ آسٹریلیا کے ساتھ میچ ہاتھ سے نکل گیا۔

سرفراز احمد نے کہا کہ فارمیٹ کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتے، کچھ سوچ سمجھ کر بنایا گیا ہوگا جو پہلے ہی بتادیا گیا تھا تاہم ٹورنامنٹ کے فارمیٹ میں بہتری گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری کپتانی کا فیصلہ ورلڈ کپ کے بعد پی سی بی کرے گا ،دل کی خواہش بتا نہیں سکتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More