
عارف والا / چک نمبر 63 ای بی کا رہائشی محمد عارف سہو اپنی اہلیہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر آرہا تھا کہ گلشن سلطان کے قریب حادثہ پیش آیا ..زرائع
عارف والا / محمد عارف کو شدید زخمی حالت میں ساہیوال ریفر کر دیا گیا جبکہ اس کی اہلیہ کنیز بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئیں ..زرائع
