
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ھالا ،مٹیاری بھٹ شاہ ،نیوسعیدآباد میں ریلی اوراسکول کالیجز کے علاوہ بھٹ شاہ صوفی یونیورسٹی میں تقریبات کاانعقاد کیاگیاہے جس میں کشمیر بنےگا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کےفلگ شگاف نعرے لگائےجارہے ہیں بچے بڑے فلگ شگاف نعرے لگانے میں پرجوش ہیں وائس چانسلریونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز پروین منشی،اسسٹنٹ کمشنر ہالا ڈاکٹرمظاہر برڑو،ڈپٹی کمشنر مٹیاری سید مرتضا علی شاہ دیگروں نےخطاب کرتے ہوئےکہاکے کشمیری بھائیوں سے قدیم عرصے سے طویل عرصے سے بھارتی ریاست کی جانب سے دہشتگردی کرکے ان پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں اقوام متحدہ نوٹس لےکر انصاف فراہم کرے
