
یہ لڑکا علاقہ تھانہ اروپ نزد نواب چوک گوجرانوالہ میں قتل ہوا ہے شناخت نہیں ہو رہی برائے مہربانی شیئر کر دیں ،
آپ سب دوستوں کے شیئر کرنے کا شکریہ یہ لڑکا وزیرآباد کا رہائشی ہے اور دوران سفر گوجرانوالہ نواب چوک کے قریب ڈکیتی کے دوران ڈاکو اسے گولی مار کر ہلاک کر گئے تھے ، ذرائع گوجرانوالہ نیوز ،
