28

نوشہرہ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ مسز شہناز حمید خٹک نے میاں راشدمموریل ہسپتال پبی فائرنگ کیس کا فیصلہ سنادیا۔

نوشہرہ . ہسپتال ملازم سمیت چار افراد کو بے دردی سے موت کے گھات اتارنے کا جرم ثابت۔

نوشہرہ. جرم ثابت ہونے پر ملزم اور ملزمہ کو چار چار مرتبہ عمرقید بامشقت16لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا۔

نوشہرہ . عدالت نے مقدمہ قتل میں عدم ثبوت پر نورالحسن ایڈوکیٹ کو باعزت بری کردیا۔
نوشہرہ . عدالت نے ایک ملزم کو اشتھاری قرار دیتے ہوئے اس کے بلیک ورینٹ جاری کردئے۔
نوشہرہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ مسز شہناز حمید خٹک نے تحریری فیصلے جاری کردیا۔

نوشہرہ گرفتارملزمان شاہ ظاہر عرف مفتی اور مسماۃ بانو کو چار چار مرتبہ عمرقید بامشقت اور چار چار مرتبہ دو دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا۔ استغاثہ

نوشہرہ 10مارچ2018؁ ٗ کو تاریخ پیشی سے واپسی پرملزمان نے جی ٹی روڈ اور بھر میاں راشد ممیوریل ہسپتال پبی کی ایمرجنسی میں اندھا دھند فائرنگ کی۔ استغاثہ

نوشہرہ ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جابحق ہوئیں تھے۔استغاثہ

نوشہرہ تھانہ آضاخیل میں زخمی فلک نیاز کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا۔ استغاثہ

نوشہرہ عدالت فیصلہ کے بعد دونوں مجرمان کو سینٹرل جیل مردان منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/u681153443/domains/flareurdu.com/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/u681153443/domains/flareurdu.com/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/u681153443/domains/flareurdu.com/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں