عارفوالا / ڈسٹرکٹ پاکپتن میں نیسلے سے ملتے جلتے ناموں کے ساتھ پانی کی بوتلیں سرعام فروخت ہو رہی ہیں جبکہ پانی بھی انتہائی ناقص ہے . عوام کو بیوقوف بنایا جا رہاہے . انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے. عوام کی اعلی حکام سے اپیل جلد از جلد نوٹس لے