
- پاک فوج میں لیفٹیننٹ جزلز کی تقرریاں اور تبادلے
- لیفٹیننٹ جزل عامر عباسی جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جزل تعینات
- لیفٹیننٹ جزل معظم اعجاز جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف تعینات
- لیفٹیننٹ جزل ساحر شمشاد مرزا جی ایچ کیو میں ایڈجوٹیننٹ جزل تعینات
- لیفٹیننٹ جزل فیض حمید ڈی جی آئ ایس آئ تعینات
- لیفٹیننٹ جزل عاصم منیر کمانڈر گوجرانوالہ کور تعینات
