
قصور / آگ لگ گئی

قصور : نند کا تکیہ میں قائم بلھے شاہ پیپر مل میں آگ لگ گئی
قصور : آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
قصور : ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیمیں آگ بجھانے کے لئے روانہ
قصور : آگ میں کروڑوں روپے کا مال خاکستر ہونے کا اندیشہ
