
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اوکاڑہ نے ضلع اوکاڑہ کی 101 ویلیج کونسل

محمد عرفان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اوکاڑہ نے ضلع اوکاڑہ کی 101 ویلیج کونسل اور 57 لیبرہڈ اتتخابی حلقہ بندی کےتحت جاری کی گئیں ووٹر لسٹیں آویزاں کرنے کے موقع پر بتایا کہ11 فروری سے 25 فروری تک ضلع اوکاڑہ کے ووٹرز ریجنل الیکشن کمشنر کو اپنے اعترازات جمع کروا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 101 ویلیج کونسل اور 57 لیبرہڈ اتتخابی حلقہ بندی کی فائنل لسٹ 22مارچ2022کو جاری کردی جائیگی۔
[contact-form-7 404 "Not Found"] [contact-form-7 404 "Not Found"] [contact-form-7 404 "Not Found"]