کرک انڈس ہائی وے سپینہ موڑ میں تیز رفتار کنٹینرالٹ گئی
کرک انڈس ہائی وے سپینہ موڑ میں تیز رفتار کنٹینرالٹ گئی
کرک کنٹینر الٹنے سے 3 افراد شدید زخمی
کرک زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دیا گیا
کرک ریسکیو 1122 کی ٹیم نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا