
گجرات آ تشزدگی
گجرات لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں آگ لگ گئی ریسکیو ذرائع
گجرات: ریسکیو کی ایمبولینسز اور فائر وہیکلز موقع پر پہنچ گئیں
گجرات. ریسکیو کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
گجرات. رسکیو کی نو گاڑیاں، ریسکیو اہلکار اور آفیسرز موقع پر موجود ہیں۔
گجرات. ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے۔
گجرات. آگ پر تقریباً 90 فیصد قابو پا لیا گیا ہے،
