
نواب شاہ : یونیورسٹی طالبہ پروین رند پر تشدد حبس بےجا میں رکھنا قابل مذمت ہے ،
طالبہ کو کمرے میں بند کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنانا شرمناک عمل ہے،علامہ راشد سومرو
یونیورسٹی طالبہ کو فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ علامہ راشد سومرو
صوبائی حکومت نے بھیڑیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، علامہ راشد محمود سومرو
علامہ راشد سومرو کی حبس بےجا میں رکھنے تشدد کا شکار بچی سے گفتگو
جےیوآئی نواب شاہ کے امیرقاری عبدالقیوم چنا کی قیادت میں وفد کی متاثرہ طالبہ سے اظہار یکجہتی
جے یوآئی وفد نے طالبہ کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
متاثرہ طالبہ نے نوابشاه میں دھرنا دے رکھا ہے ، جے یوآئی کی حمایت
اساتذہ کے روپ میں چھپے درندوں کو فوری بےنقاب کیا جائے۔ علامہ راشد سومرو
صوبائی حکومت نے بھیڑیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، علامہ راشد سومرو
قانون کی رکھوالی کرنے والوں کا حالیہ واقعات میں کردار انتہائی شرمناک ہے ، علامہ راشد سومرو
پورے صوبے میں کہیں بھی قانون کی عملداری نہیں، علامہ راشدمحمود سومرو
صوبائی حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ، علامہ راشد سومرو
ہم ہر مظلوم کے شانہ بشانہ ہیں ، علامہ راشد محمود سومرو
پروین رند کو انصاف کی فراہمی تک جمعیت علمائے اسلام متاثرہ خاندان ساتھ ہے۔ علامہ راشد سومرو
وفد میں مولانا احمد جمالی ، شاہدحسین جوکھیو، بحاجی ایاز علی نوناری دیگر کارکنان شامل
