
پسرور:ٹریفک حادثہ
پسرور: ڈسکہ روڈ پر کالا چک کے قریب ہنڈا سٹی کار اور شہ زور ڈالا کا آپس میں خوف ناک تصادم ریسکیو زرائع
پسرور:تصادم کے نتیجہ میں کار کے ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی کار کے ڈرائیور کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی ریسکیو زرائع
پسرور:۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں
پسرور: ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کردیا
پسرور:جہاں پر دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے
