
پسرور : حادثہ
پسرور ڈسکہ روڈ پرکالا چک کے قریب منی ٹرک اور کار میں حادثہ
پسرور۔حادثہ کے نتیجہ میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے
پسرور ۔زخمیوں میں عمر۔دانیال ۔حسن ۔ثاقب۔مظہرنامی افرادشامل
ہیں
پسرور۔حادثہ میں زخمیوں کاتعلق نارووال اور سرگودھا سے بتایا جارہاہے
پسرور۔زخمیوں کو نازک حالت کے پیش نظر سیال کوٹ اور پسرور ہسپتال منتقل کیا گیا
