
پسرور: ٹریفک حادثہ
پسرور:کے علاقہ پسرور سے ڈسکہ روڈ بن باجوہ سٹاپ کے قریب شہزور ڈالہ اور کار میں۔تصادم۔ ریسکیو 1122
حادثہ کے نتیجے میں 5افراد زخمی جبکہ شہزور ڈرائیور گاڑی میں پھنس گیا جس کو ریسکیورز نے ڈالے سے نکال لیا۔ ریسکیو 1122
زخمیوں میں 30سالہ عمر ، 20سالہ دانیال ، 25سالہ حسن، 27سالہ ثاقب اور 35سالہ مظہر شامل ہیں۔ ریسکیو 1122
ریسکیورز نے تمام زخمیوں کو ابتدائ طبی انداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
ریسکیو 1122
