
جامشورو: چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ ڈاکٹر نوشین شاھ کی ڈی این اے رپورٹ جاری
جامشورو: مبینہ طور پر خودسوزی کرنے والی طالبہ نوشین شاہ اور نمرتا چندانی کے جسم سے ملنے والے اجزا ایک جیسے ہیں: رپورٹ میں انکشاف
جامشورو: نوشین شاہ اور نمرتا چندانی کے جسم اور کپڑوں سے ملنے والے اجزا ایک ہی شخص کے ہیں: ڈی این اے رپورٹ
جامشورو: لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کی فارنزک اینڈ مالیکیولر لیبارٹری نے رپورٹ جاری کردی
جامشورو : رپورٽ فارنزک اینڈ مالیکیولر لیبارٹری کے چیئرمین سمیت 4 ماہر ڈاکٹرس کی صحی سے جاری کی گئی ہے
جامشورو :جاری رپورٹ میں گرلس ہاسٹل کے مرد اسٹاف اور روزانہ آنے جانے والے مرد افراد کا خون اور ڈی این اے رپورٹ کروانے کی تجویز دی گئی ہے.
جامشورو : بغیر تاریخ اور آئوٹ ورڈ نمبر کے جاری کردہ رپورٹ میں واقعات کی تاریخ اور جگہ کا کوئی بھی ذکر نہیں کیا گیا ہے
جامشورو: یاد رہے کہ دونوں طالبات کی ہاسٹل کے کمرے سے پنکھے میں لٹکی ہوئی لاشیں ملیں تھیں
