
مٹیاری ضلع پولیس کی جانب سے ضلع بھرمیں منشیات فروشی کے خلاف کاروائی 7 ملزمان گرفتار 160 لٹر کچے شراب اور چار کلوچرس برآمد کرنےکا دعوا
ایس ایس پی محمد کلیم ملک کے مطابق ھالاپولیس نے کھنڈو میں مین پڑی کےکارخانہ پہ چھاپہ مارکرلاکھوں روپیہ کی مالیت کا مین پڑی میں زیر استعمال سامان اوت مشین برآمد نعیم ملاح کو گرفتارکرنے کادعواکیاہے دوسری طرف بھٹ شاہ،سیکھاٹ ،پرانا ہالا ،ہالا پولیس کی کاروائیوں میں 160 لٹر کچہ شراب اور دوکلوسے زائد چرس برآمدگی کرکے7 ملزمان کو گرفتارکرکے انکے خلاف مقدمہ درج کیاہے گرفتار ملزمان میں نعیم ملاح ،راج کمار،جعفر سولنگی ،مشتاق ،علی حسن سولنگی ،حبیب برڑو اور زین العابدین شامل ہیں ایس ایس پی کےمطابق ضلع میں سماجی معاشرتی برائیوں کے خلاف جاری رکھ انشاء اللہ برائیوں کو جڑ سے اکھاڑا جائےگا
