
خانیوال ریجنل پولیس آفیسر جاوید اکبر ریاض کی ڈی پی او آفس خانیوال
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس بھی ہمراہ
خانیوال : پولیس افسران سمیت صحافی برادری، ممبر امن کمیٹی اور سائلین کی کثیر تعداد میں شرکت
خانیوال : آر پی او کے لوگوں کے مسائل سن کر موقع پرحل کرنے کے احکامات
خانیوال : آر پی او نے درخواست گزاروں کے موقف سنتے ہوئے پولیس افسران کو موقع پر جا کر انکوائری کرکے اندر 15 یوم رپورٹ کرنے کی ہدایات
خانیوال : آر پی او نے صدر و جنرل سیکٹری بار، ممبران امن کمیٹی اور معزز شخصیات سے ملاقات بھی کی
خانیوال : انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے
آر پی او
خانیوال : میرٹ کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھیں گے
جاوید اکبر ریاض
خانیوال : کھلی کچہری کامقصدعوام کے مسائل اور لوگوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہے
آر پی او ملتان
خانیوال : کھلی کچہری میں عوام اپنے مسائل بے خوف ہو کر بیان کریں جن کومیرٹ پر حل کیا جائے گا
آر پی او
خانیوال : آر پی او ملتان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیئے
خانیوال : آر پی او نے ضلع بھر کے پولیس آفسران سے کرائم میٹنگ کی
خانیوال : ڈی پی او سید ندیم عباس کی امن امان اور کرائم کے حوالہ سے بریفنگ
خانیوال : آر پی او کی پولیس افسران کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایات
