
مکران کوسٹل ہائی وے پھور کے قریب مسافر بس اور سوزکی کے
مکران کوسٹل ہائی وے پھور کے قریب مسافر بس اور سوزکی کے درمیان تصادم 2افراد جانبحق متعدد زخمی ہو گئے زخمیوں کوڈی ایچ کیو ہاسپٹل اوتھل منتقل کیا جا رہا ہے معروف قبائلی شخصیت سردار عبدالرشید پھورائی کے مطابق متعدد لوگ زخمی ہیں جنہیں جائے حادثہ سے ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ہلاک شدگان اور زخمی افراد سوزوکی پک اپ میں سوار تھے
