
رینالہ خورد ۔قومی شاہراہ پر تیز رفتارھنڈائی ویگن ڈالاٹائر پھٹنے کے بعد موٹر سائیکل کو روندتے ہوئے مخالف سمیت میں الٹ گئی
موٹر سائیکل سوارایک خاتون جانبحق ایک مرداور کمسن بچہ زخمی ہوگیےحادثے میں دوسری وین میں سوار خواتین سمیت پانچ افراد بھی زخمی ہوگیے وین نے پہلے موٹر سائیکل کو کچلا بعد ازاں لاہور سے اوکاڑہ جانے والی وین کو ٹکر ماری نعش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے
