پسرور ستراہ روڈ حادثہ
بھلیر باجوہ کا رہائشی 17 سالہ عقیل ولد شکیل زخمی ہو گیا زخمی کو طبعی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کردیا گیا۔ چرڑ سٹاپ ستراہ روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرالی میں تصادم