
ملکوال/ موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان خوف ناک حادثہ
گوجرہ قادرآباد روڈ پر نین رانجھا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم،حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار امتیاز احمد موقع پر جاں بحق، حادثہ ٹرک ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ٹیم اور پولیس تھانہ گوجرہ بروقت موقع پر پہنچ گئی، ٹرک ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔
