
ڈیرہ غازی خان:کمشنر لیاقت علی چٹھہ کا نماز فجر کی ادائیگی کے بعد شہر کا دورہ
کمشنر نے شہر میں موجود بھانوں اور کھلے مین ہول کی نشاندہی کےلئے کمیونٹی کی ٹیمیں تشکیل دے دیں
شہر میں مویشی اور عمارتی مٹریل ترپال کے بغیر لانے پر دفعہ 144 کے نفاظ کے احکامات
ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف مقدمات کی ہدایت
کمشنر ڈی جی خان نےصفائی،سیوریج اور میونسپل سروسز کے دیگر معاملات کا جائزہ لیا
کمشنر نے بلاک 30،31،ایس،آر،بہاری کالونی اور دیگر بلاک کا پیدل تفصیلی دورہ
کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے گلی محلوں میں صفائی کے معاملات دیکھے
کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے اہل محلہ سے بھی ملاقاتیں کیں
کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے بلاک ایس کے چوک میں پودا بھی لگایا
کمشنر نے ہر مین ہول پر ڈھکن لگانے کے احکامات
ڈی جی پی ایچ اے طاہر جاوید انصاری اور دیگر افسران ہمراہ
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور دیگر محکموں کے افسران ہمراہ تھے
