
خانیوال غیر قانونی ٹائون مافیا کے گرد شکنجہ سخت،پلاٹوں کی خریدوفروخت پر پابندی لگانے کی تیاریاں
خانیوال :ڈپٹی کمشنر نے غیر قانونی ٹائونز اور سوسائٹیز کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا
خانیوال :لوکل گورنمنٹ افسران سے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے پلانرز کی تفصیلات طلب
خانیوال:ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں غیرقانونی سوسائٹیز اور ٹائونز کیخلاف کارروائی کے لئے لائحہ عمل تیار
خانیوال:اے ڈی سی آر عمر شیرازی،چیف آفیسر ضلع کونسل محمد حیسن بنگش و دیگر متعلقہ افسران کی شرکت
خانیوال:حکومت پنجاب نے سائٹ ڈویلپمنٹ زون کے تعین کے بغیر کالونیوں ٹائونز کے قیام پر پابندی لگادی ہے :ڈپٹی کمشنر
خانیوال:شہری پلاٹ خریداری سے قبل منظور شدہ نقشہ کی ڈیمانڈ لازمی کریں:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:کسی کو سادہ لوح شہریوں سے لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جاسکتی:سلمان خان
خانیوال:ضلع میں تمام غیر قانونی ٹائونز کی تفصیلات سے فوری آگاہ کیا جائے: ڈپٹی کمشنر
خانیوال:قانونی تقاضے پورے کئے بغیر کسی کو پلاٹوں کی خریدو فروخت کی اجازت نہیں دی جائیگی :سلمان خان
