
شیخوپورہ کے نوجوان حسنین اکبر نے اپنے گھر میں وارث شاہ میوزیم بنا لیا
کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ پنجاب کی ثقافت کی وہ تمام اشیا جن کا ذکر سید وارث شاہ نے سو دو سال پہلے اپنے کلام ہیر رانجھا میں کیا تھا اکھٹی کمپیوٹر اپنے گھر کا ایک حصہ کو وارث شاہ میوزیم کا نام دے گا۔
پیر وارث نے اپنے شہر آفاق کلام ہیر رانجھا میں جہاں پنجاب کی ثقافت کے رنگ بکھیرے ہیں آپ نے اپنے کلام میں کٸی اشیا کا ذکر کیا ہے جو کبھی ہماری ثقافت کا حصہ تھا لیکن آج وہ ہمیں دکھائے نہیں جا سکتے۔ شیخوپورہ کے نوجوان حسنین اکبر نے تمام نایاب اشیا جن کا ذکر پیر وارث کے الفاظ میں ان کو اکھٹاکارہ اپنے گھر کے ایک حصہ کو وارث میوزیم کا نام دے دیا ہے آپ کو بھی اس کی سیر کرتے ہیں۔ نوجوان نہ صرف پیریات وارث شاہ کے بلکہ ہماری روا ثقافت کے بھی اصل وارث ہیں۔
