
شیخوپورہ :یونیورسٹی آف انجینئرنگ کالاشاہ کاکو کیمپس کے ہاسٹل میں آگ لگ گئی.
شیخوپورہ۔ہاسٹل میں کرونا سنٹر بنایا گیا تھا
شیخوپورہ : آگ کرونا سامان اور میٹریس وغیرہ کے بڑے سٹور میں لگی.
شیخوپورہ : آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.
شیخوپورہ : ریسکیو 1122 کی ٹیم نے آگ پر قابو پاتے ہوئے کولنگ کا عمل شروع کر دیا. ریسکیو 1122
شیخوپورہ : یونیورسٹی ہاسٹل میں رکھا لاکھوں روپے مالیت کے فریزر، میٹریس اوردیگرسامان جل کر راکھ ہو گ
