
استور رٹو سنو سکول میں سرمائی سیاحت کے فروغ کے لئے پاک آرمی کے ذیر اہتمام استور انتظامیہ کے تعاون سے 3 روزہ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا
ایونٹ میں روائتی کھیلوں سمیت آئس اسکیٹنگ و آئس ہاکی اور والی بال کے
مقابلے ہونگے جس میں ملک بھر سے 8 ٹیمیوں کے ،48 کھلاڑی شامل ہونگے اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں استور رٹو میں ہمارا نمائندہ شمس الرحمٰن سے جی شمس الرحمٰن آگاہ کیجئے گا ۔اور کیا کیا مقابلے ہونگے اور نمائش کس کس حوالے سے لگائی گئی ہے
