
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے نتھیاگلی میں ونٹر سنو سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے
فیسٹیول میں ریسکیو 1122 نتھیاگلی کی جانب سے میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس کا مقصد کسی بھی ایمرجنسی یا نہگیانی صورت حال سے بروقت نمٹنا جا سکیں۔ فیسٹیول میں ملک بھر سے مختلف کھلاڑی پیراگلائیڈنگ اور سکیٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں جس کا مقصد (گلیات) نتھیاگلی میں سرمائی کھیلوں کو فروغ دینا، فیسٹیول میں کسی بھی ناگہانی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122 کی ٹیمیں نتھیاگلی میں موجود ہیں.
