
کروڑوں روپے کوکین و دیگر منشیات برآمد
خیبر: لنڈی کوتل میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملہ کی کاروائی، ایڈیشنل کلکٹر کسٹم محمد طیب
خیبر: ٹرک کی خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد؛ ایک ملزم گرفتار، محمد طیب
خیبر:پکڑی گئی منشیات میں 5 کلوگرام کوکین بھی شامل ہے، محمد طیب
خیبر: منشیات میں 35 کلوگرام افیون اور160 کلوگرام چرس شامل ہے، محمد طیب
خیبر: طورخم سرحد پر پہلی بار کوکین منشیات پکڑی گئی ہے، محمد طیب
خیبر: عالمی مارکیٹ میں پکڑی گئی منشیات کی قیمت 8 کروڑ روپے سے زائد ہے، محمد طیب
خیبر: منشیات افغانستان سے داخل ہونے والے خالی ٹرک سے برآمد کرلی گئی، محمد طیب
خیبر: ملزم ٹرک منشیات سمیت قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی، محمد طیب
خیبر:طورخم سرحدپر گزشتہ دو ماہ کے دوران 3 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی، محمد طیب
