
ننکانہ صاحب میں تعلیمی اداروں کے طلباء اور طالبات بھی بھارت میں جنونی ہندوٶں کے تعصب کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی بہادر بیٹی مسکان کی حماٸیت میں سامنے آگٸے
سول سوساٸٹی بچیکی کے زیراہتمام مختلف سرکاری اور نجی کالجز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حجاب کے حق اور مسکان کی بہادری کے بارے نعرے درج تھے طلباء اور طالبات نے بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی بھی شدید سکولز میں مسکان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور جنونی ہندوٶں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کٸے گٸے, مظاہرین نے ہاتھوں میںالفاظ میں مذمت کی۔
