
حب۔ ساکران روڈ عرفان میڈیکل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
حب۔ساکران روڈ پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق تفصیلات کے مطابق جاں بحق خاتون طلاق یافتہ تھی اور حال ہی خاتون کی دوسری شادی خضدار کے تحصل وڈھ میں ہوئی تھی خاتون اکبر کالونی حب میں اپنے ماں باپ کے ہاں ائی ہوئی تھی خاتون بازار نکلی ہے ساکران روڈ پر عرفان میڈیکل کے قریب عورت پر فائرنگ کیا گیا ہے جو موقع پر جاں بحق ہوگئی پولیس کے مطابق عورت کی شناخت ماہ جہان سے ہوئی ہے عورت کے خیب سے نکاح نامہ بھی نکلا ہے واقع کی تفتیش جاری ہے
