
استور رٹو سنو سکول میں سرمائی سیاحت کے فروغ
استور رٹو سنو سکول میں سرمائی سیاحت کے فروغ کے لئے پاک آرمی کے ذیر اہتمام استور انتظامیہ کے تعاون سے 3 روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہوگیا ۔ایونٹ میں پہلے روزروائتی کھیلوں سمیت آئس اسکیٹنگ اور والی بال کے شاندار مقابلے ہوئے جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شامل ہوئے سنو فیسٹول میں ایک طرف روائتی چیزوں کے اسٹالز لگائے گئے تھے تو دوسری طرف سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
