
نوشہرہ۔دو خواتین پولنگ اسٹیشنز میں رئ پولنگ
نوشہرہ۔ تحصیل نوشہرہ کے ویلج کونسل پہاڑی کٹی خیل اور تحصیل جہانگیرہ کے ویلج کونسل مانیرٸی مصری بانڈہ میں خواتین کی ایک ایک پولنگ سٹیشن میں ری پولنگ جاری ۔۔ نوشہرہ۔دونوں پولنگ اسٹیشن پر سیکیورٹی کی سخت ترین انتظامات۔ پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات۔ دونوں پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے انتحابات معطل کیا گیا تھا۔ نوشہرہ۔ دونوں پولنگ اسٹیشن میں خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے موجود ہیں ۔
