
پاکپتن:تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہوکر ٹرک تلے آگیا،ریسکیو
پاکپتن:حادثہ میں ماں اور چھ ماہ کا بیٹا جاں بحق جبکہ باپ دو بیٹیوں سمیت زخمی،ریسکیو
پاکپتن:ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا،ریسکیو
پاکپتن:حادثہ دیپالپور روڈ پر پیش آیا،پانچ افراد موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہے تھے،ریسکیو
پاکپتن:موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث پھسل کر سامنے سے آتے ٹرک تلے آگیا،ریسکیو
