
لکی مروت:جماعت اسلامی لکی مروت کے ضلعی امیر حاجی عزیزاللہ خان نے 18031 ووٹ حاصل کرکے تحصیل نورنگ کے چیئرمین منتخب ہوگئے
لکی مروت:۔دوسرے نمبر پر جے یو آئی (ف) کے حزب اللہ خان نے 17184 کرلئے۔ حاجی عزیزاللہ خان کو حزب اللہ پر 847 ووٹوں کی برتری حاصل ہے
لکی مروت۔:جے یو آئی ف کے مولانا انور بادشاہ 1225 ووٹ لے کر تحصیل چیئرمین سب ڈویژن بیٹنی منتخب
لکی مروت:آزاد امیدوار اشفاق بیٹنی 1056 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، غیر حتمی نتائج
