
خانیوال: پلی نظام آباد نے کال موصول ہوئی کہ خاتون کی ڈیلوری متوقع ہے ۔
خانیوال: ریسکیو 1122 کنٹرول کی جانب فورا ایمبولینس روانہ کی گئ۔
خانیوال: خاتون کو ہسپتال منتقل کرتے ہوۓ راستے میں ہی ایمبولینس کے اندر زچگی کا عمل شروع ہوگیا ۔
خانیوال: ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے نہ صرف زچگی کے عمل کو ممکن بنایا بلکہ ماں بچے کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا۔
خانیوال: اہل خانہ نے ریسکیو 1122 کے جوان بروقت اور بہترین انداز میں مدد کو سراہا
