
گلیات سنو فیسٹول کا آخری روز
صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی بھی برف پر کھیلوں کے مقابلوں کے لئے پہنچ گئے
گلیات دنیا کے خوبصورت سیاحتی مقامات میں سب سے خوبصورت ہے۔ شوکت یوسفزئی
گلیات میں اس طرح کے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد ضروری ہے۔ شوکت یوسفزئی
سنو فیسٹول کے لئے جی ڈی اے نے جس طرح انتظامات کئے ہیں اس پر داد کے مستحق ہے۔ شوکت یوسفزئی
ہماری حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے انتظامات کررہی ہے۔ شوکت یوسفزئی
ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بہت سے سیاحتی مقامات ایسے ہے جن کو اب ہماری حکومت ایکسپلور کررہی ہے۔ شوکت یوسفزئی
سیاحتی مقامات کے سڑکوں کو مزید بہتر کررہے ہیں تاکہ سیاحوں کو وہاں پہنچنے میں کسی قسم کے مشکلات نہ ہوں۔ شوکت یوسفزئی
