
چنیوٹ:ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید کی زیر نگرانی شہری حدود میں قائم غیر قانونی بھینسوں کے باڑوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔
چنیوٹ:345 باڑے خالی کروا کر سیل، خلاف ورزی پر 10 مقدمات درج۔
چنیوٹ :آپریشن میں باڑوں کا خاتمہ کروایا گیا اور سامان کو بھی قبضہ میں لیا گیا ہے۔
چنیوٹ:میونسپل کمیٹی کے افسران، ملازمین اور پولیس کی بھاری نفری اس آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔
چنیوٹ۔شہر میں باڑوں کے خلاف آپریشن بلاتفریق جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر
چنیوٹ: کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔عاصم جاوید.
