
قاضی احمد واقعہ قومی شاہراہ دھرنا 40 گھنٹے سے جاری
قاضی احمد دھرنے میں
پی ٹی آئی کی قیادت کی شرکت اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ۔وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ ارباب غلام رحیم کی شرکت اور سید زین شاہ کو ساتھ دینے کا یقین دلایا دھرنے میں حلیم عادل شیخ نے گورنر سندہ اور علی زیدی کی بھی فون پر سید زین شاھ سے بات کروائی حلیم عادل شیخ کا کہنا تہا کے میں وزیر اعظم کے حکم پر دھرنے میں آیا ھوں ۔
قاضی احمد واقعہ قومی شاہراہ دھرنا 40 گھنٹے سے جاریبھنڈ برادری کے قتل کے مقدمہ میں علی حسن زرداری کا نام شامل کرنے کا مطالبہبھنڈ برادری کا لاشیں رکھ کر قومی شاہراہ پر گزشتہ 40 گھنٹے سے دہرنا جاریقومی شاہراہ پر گزشتہ 40 گھنٹے سے سيد زين شاهه .نياز کالانی ۔نثار کیریو اور مقتول ورثہ خمیسو بھنڈ اور حاجی بھنڈ کی قیادت میں جاری۔
پولیس نے ظلم کی انتہا کردی ہے بندے بھی ہمارے مارے گئے اور گرفتار بھی ہمارے بندے کررہی ہے۔ مظاہرہن بھنڈ برادری
بھنڈ برادری کا مقتولین کے قتل کا مقدمہ رکن سندھ اسمبلی علی حسن زرداری، محسن زرداری، عابد زرداری و دیگر کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ
کچہ کی زمینوں سے مسلح زرداری برادری کے افراد سے قبضہ ختم کرواکر متاثرہ گاٶں کے مکینوں کے حوالے کیا جاۓ مظاہرینپولیس ہمارے مغوی زخمیوں غلام حیدر بھنڈ ۔بلال بھنڈ ۔محمود مہر کو بازیاب کرے اور گرفتار متاثرہ گاوں مکینوں کو رہا کرے۔ مظاہرین دہرناپولیس کا بھنڈ برادری کو مقدمہ میں رکن سندھ اسمبلی حاجی علی حسن زرداری کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنے سے انکار کر دیا ۔ذرائع
قومی شاہراہ پر دہرنے میں ام رباب . سندھو نواز گھا نگرو . مسلم لیگ ن کی نازودہاریجو۔قوم پرست رہنماء سید زین شاہ۔ڈاکٹر نیاز کالانی ۔سرفراز میمن ۔نثارکیریو بھی شریک
